منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے دورحکومت میں کتنی بڑی رقم منی لانڈرنگ کے ذریعے بیرون ملک منتقل کی گئی؟پی ٹی آئی حکومت کا اہم انکشاف

datetime 29  اپریل‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی )احتساب کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ منی لانڈرنگ کے ذریعے پاکستان سے دوسرے ملکوں میں منتقل کئے گئے ایک ارب ڈالر کی وصولی کی جا رہی ہے۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ گزشتہ حکومتوں کے دوران تقریباً گیارہ ارب ڈالرز منی لانڈرنگ

کے ذریعے پاکستان سے بیرون ملک منتقل کئے گئے ہیں۔شہزاد اکبر نے کہا کہ مختلف ملکوں کے ساتھ مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کئے گئے ہیں جس سے ملک کی لوٹی ہوئی دولت واپس لانے کی راہ ہموار ہو گی۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت احتساب کے مینڈیٹ کے ذریعے آئی ہے اور اس سے انحراف نہیں کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…