جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

’’پاکستان میں یہ دو کام ایک ساتھ نہ ہوئے ہیں اور نہ ہو سکتے ہیں ‘‘ آصف علی زرداری نے عدالت میں پیشی کے موقعے پر حکومت کو دو ٹوک پیغام دیدیا

datetime 29  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں نیب چلے گا یا معیشت ، دونوں ایک ساتھ نہیں چل سکتے، اگر میاں صاحب کو ضرورت ہے تو لندن چلے چائیں ، وہ کہاں جائینگے ؟اللہ سب کو صحت دے ۔ پیر کو سابق صدر آصف علی زرداری عدالت میں پیشی کے بعد واپس روانہ ہوئے تو صحافیوں نے سوالات کئے ۔

ایک سوال کے جواب میں سابق صدر آصف علی زر داری نے کہا کہ یا نیب چلے گا یا معیشت چلے گی لیکن دونوں ایک ساتھ نہیں چل سکتے ۔ صحافی نے سوال کیا کہ کیا حکومت 5 سال پورے کریگی؟ جس پر آصف علی زر داری نے کہاکہ خدانخواستہ ۔سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے لندن جانے سے متعلق سوال پر آصف زرداری نے کہا کہ اللہ سب کو صحت دے، اگر میاں صاحب کو ضرورت ہے تو لندن چلے جائیں، وہ کہاں جائیں گے۔مولانا فضل الرحمان کی تحریک میں شمولیت سے متعلق سابق صدر نے کوئی جواب نہیں دیا اور صرف ’انشاء اللہ‘ کہا۔آخر میں سابق صدر نے صحافیوں سے کہا کہ ’پھر نہیں کہنا میں بولتا نہیں ہوں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…