روپیہ اْٹھاؤ، ڈالر گراؤ،پاکستانی کرنسی سے پیار کریں، ڈالر کے بائیکاٹ کی مہم میں مزید تیزی،بڑا اعلان کردیاگیا
پشاور(این این آئی)سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی نے کہاہے کہ روپیہ اْٹھاؤ، ڈالر گراؤ،پاکستانی کرنسی سے پیار کریں، ڈالر سے بائیکاٹ کریں، سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کا پاکستانی عوام سے اپیل، سپیکر صوبائی اسمبلی نے سوشل میڈیا پر ڈالرز بائیکاٹ مہم کے حوالے سے اہم پیغام جاری کر دیا۔اپنے ویڈیو پیغام نے پاکستانی عوام سے اپیل… Continue 23reading روپیہ اْٹھاؤ، ڈالر گراؤ،پاکستانی کرنسی سے پیار کریں، ڈالر کے بائیکاٹ کی مہم میں مزید تیزی،بڑا اعلان کردیاگیا











































