اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

ایف بی آر کی پھرتیاں، 15 ہزار ماہانہ کمانے والے غریب محنت کش کوانتہائی خطیر رقم کا نوٹس بھیج دیا

datetime 13  جون‬‮  2019

اسلام آباد(آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) نے ٹیکس وصولیوں کے ہدف کو پورا کرنے کیلیے پھرتیاں دکھاتے ہوئے غریب محنت کش کو ایک کروڑ 72 لاکھ روپے کا نوٹس بھیج دیا۔ٹیکس اہداف پورا کرنے کے دباؤ کا شکار ایف بی آر نے 15 ہزار روپے ماہانہ پر ملازمت کرنے والے گوجرانوالہ کے محنت کش یوسف

کو ایک کروڑ 72 لاکھ روپے انکم ٹیکس کا نوٹس بھجوا دیا۔ایف بی آر کا نوٹس دیکھ کر انتہائی کم تنخواہ پر ملازمت کرنے والا یوسف پریشان ہو گیا۔متاثرہ شخص کا کہنا ہے کہ وہ مقامی زمیندار کے پاس 15 ہزار روپے ماہانہ پر کام کرتا ہے، جتنی رقم کا نوٹس اسے ملا ہے، اتنی رقم تو اس نے کبھی دیکھی بھی نہیں ہے۔



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…