عبد العلیم خان کیخلاف کیس غلط اور بے بنیاد ہے ،سیاسی مخالفت کے باوجود رانا ثناء اللہ حمایت میں کھل کر سامنے آگئے، بڑا دعویٰ کردیا
لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نا معلوم لوگوں کو میری فیملی ممبر ظاہر کرکے سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والوں کیخلاف کارروائی کیلئے ایف آئی اے کو درخواست دیدی ہے ،عبد العلیم خان کے خلاف کیس غلط اور بے بنیاد ہے انہیں دباؤ کی… Continue 23reading عبد العلیم خان کیخلاف کیس غلط اور بے بنیاد ہے ،سیاسی مخالفت کے باوجود رانا ثناء اللہ حمایت میں کھل کر سامنے آگئے، بڑا دعویٰ کردیا