مہمند ڈیم پر تعمیراتی سرگرمیوں میں تیزی ڈیم سائٹ تک رابطہ سڑکوں کی تعمیر زور و شور سے جاری
لاہور (این این آئی) مہمند ڈیم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر تعمیراتی سرگرمیوں میں تیزی آگئی ہے اور منڈا ہیڈ ورکس سے ڈیم سائٹ تک رابطہ سڑک کی تعمیر زور و شور سے جاری ہے۔ پراجیکٹ ایریا میں تعمیراتی سرگرمیاں زور پکڑنے پر مقامی قبائل میں جوش و خروش بڑھ گیا ہے۔ وزیر اعظم پاکستان نے… Continue 23reading مہمند ڈیم پر تعمیراتی سرگرمیوں میں تیزی ڈیم سائٹ تک رابطہ سڑکوں کی تعمیر زور و شور سے جاری











































