کیا حادثاتی چیئرمین لاڑکانہ میں دریافت ہونے والے ’’ایڈز کے سرچشمے‘‘پر بھی نگاہ ڈالیں گے؟افتخار درانی کی بلاول پر تنقید
اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی نے بلاول بھٹو زر داری پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ کیا حادثاتی چیئرمین لاڑکانہ میں دریافت ہونے والے ’’ایڈز کے سرچشمے‘‘پر بھی نگاہ ڈالیں گے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ پیپلز پارٹی کے حادثاتی_چیئرمین کا درست کہنا ہے کہ طاقت… Continue 23reading کیا حادثاتی چیئرمین لاڑکانہ میں دریافت ہونے والے ’’ایڈز کے سرچشمے‘‘پر بھی نگاہ ڈالیں گے؟افتخار درانی کی بلاول پر تنقید











































