جس نجی ٹی وی پر چیئرمین نیب کے مبینہ سکینڈل کی خبر چلی، اسکے مالک کا وزیراعظم ہاؤس میں حکومتی عہدے کا نوٹیفکیشن جاری ہوا تھا یا نہیں؟ شاہ زیب خانزادہ کے پروگرام میں تہلکہ خیز انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین نیب کے آڈیو ،ویڈیومعاملے نے نیا رخ اختیار کرلیا، نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جس ٹی وی چینل نے یہ معاملہ اچھالا ہے اس سے جڑے طاہر اے خان وزیر اعظم میں کوئی عہدہ رکھتے ہیں اور اس کا… Continue 23reading جس نجی ٹی وی پر چیئرمین نیب کے مبینہ سکینڈل کی خبر چلی، اسکے مالک کا وزیراعظم ہاؤس میں حکومتی عہدے کا نوٹیفکیشن جاری ہوا تھا یا نہیں؟ شاہ زیب خانزادہ کے پروگرام میں تہلکہ خیز انکشافات











































