عمران خان کی حکومت خطرے میں ! اہم اتحادی جماعت نے راہیں جدا کرنے کی دھمکی دیدی
کراچی (این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے وزیر اعظم عمران خان کے سندھ میں نئے صوبے کی مخالفت کے بیان پر حکومت سے نکلنے کی دھمکی دے دی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینئر عامر خان نے کہا کہ وزیر اعظم کے سندھ… Continue 23reading عمران خان کی حکومت خطرے میں ! اہم اتحادی جماعت نے راہیں جدا کرنے کی دھمکی دیدی











































