جعلی اکاؤنٹس کیس!میں فوٹو کاپی کروانے گیا تو پیچھے سے ضمانت منسوخ ہوگئی، آصف زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک کا حیرت انگیز بیان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فاروق ایچ نائیک نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ میں فوٹو کاپیز کروانے کیلئے گیا جب واپس پہنچا تو ضمانت منسوخی کا آرڈر آچکا تھا ۔ میں کدھر جاؤں؟دوسری جانب سابق صدر آصف علی زر داری نے کمرہ عدالت میں پہنچ کر سگریٹ سلگایا اور… Continue 23reading جعلی اکاؤنٹس کیس!میں فوٹو کاپی کروانے گیا تو پیچھے سے ضمانت منسوخ ہوگئی، آصف زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک کا حیرت انگیز بیان











































