حکومت نے سرکاری اداروں میں ناقابل استعمال اور بوجھ کی حامل اشیاء کی نیلامی یا فروخت کا فیصلہ کرلیا
لاہور( این این آئی )پنجاب حکومت نے سرکاری اداروں میں ناقابل استعمال اور بوجھ کی حامل اشیاء کی نیلامی یا فروخت کا فیصلہ کرتے ہوئے اداروں کے سربراہان سے تفصیلات طلب کرنے کے ساتھ انہیں گرین سگنل دے دیا۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ حکومت نے سرکاری اداروں کے… Continue 23reading حکومت نے سرکاری اداروں میں ناقابل استعمال اور بوجھ کی حامل اشیاء کی نیلامی یا فروخت کا فیصلہ کرلیا









































