کٹھ پتلی وزیر اعظم کے اشاروں پر ناچنے والا نیب ظلم و نا انصافی کی ساری حدیں پار کر چکا ‘ مریم نوازپھٹ پڑیں
لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ کٹھ پتلی وزیر اعظم کے اشاروں پر ناچنے والا نیب ظلم و نا انصافی کی ساری حدیں پار کر چکا ہے ۔ حمزہ شہباز کی گرفتاری پر ٹوئٹر پر رد عمل دیتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ… Continue 23reading کٹھ پتلی وزیر اعظم کے اشاروں پر ناچنے والا نیب ظلم و نا انصافی کی ساری حدیں پار کر چکا ‘ مریم نوازپھٹ پڑیں











































