اتوار‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2026 

آصف علی زر داری نے کمرہ عدالت میں پہنچ کر سگریٹ سلگایا کتنے کش لگائے؟دیکھ کر سب دنگ رہ گئے

datetime 11  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) سابق صدر آصف علی زر داری نے کمرہ عدالت میں پہنچ کر سگریٹ سلگایا اور تین سے چار کش لگائے۔ منگل کو نیب ٹیم کی جانب سے سابق صدر آصف علی زرداری کو احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کے سامنے پیش کیا گیا ،سابق صدر آصف زرداری نے کمرہ عدالت میں پہنچ کر سگریٹ سلگایا اور تین چار کش لگائے،سابق صدر آصف علی زرداری نے وکیل فاروق ایچ نائیک سے مصافحہ کیا ،

سابق صدر آصف علی زداری نے کمرہ عدالت میں رخسانہ بنگش سے فون پر گفتگو بھی کی، پھر سابق صدر آصف زرداری نے کمرہ عدالت میں دوسرا سگریٹ بھی سلگا لیا ۔وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ آصف زرداری کے ساتھ موجود تھے ۔دریں اثنا سابق صدر آصف علی زر داری کی عدالت میں پیشی کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ۔ احتساب عدالت کو جانے والی سڑکوں کو خاردار تاریں اور کنکریٹ بیریئر لگاکربند کردیا گیا ۔



کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…