جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

(ن) لیگ کی خاتون رہنما فرزانہ بٹ نے کمرہ عدالت کے اندر جانے سے روکنے پر پولیس اہلکار کو تھپڑ مار دیا

datetime 11  جون‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کی خاتون رہنما فرزانہ بٹ نے کمرہ عدالت کے اندر جانے سے روکنے پر پولیس اہلکار کو تھپڑ مار دیا ۔ تفصیلات کے مطابق حمزہ شہباز کی جانب سے دائر عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی وجہ سے بڑی تعداد میں لیگی رہنمااور کارکن عدالت پہنچے ۔ لیگی خاتون رہنما فرزانہ بٹ نے کمرہ عدالت میں جانے کی کوشش کی تاہم ڈیوٹی پر تعینات کانسٹیبل علی رضا نے انہیں اندر جانے سے روکا

جس پر فرزانہ بٹ نے اہلکار کو تھپڑ مار دیا ۔دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کے رہنما سمیع اللہ خان کی کمرہ عدالت میں طبیعت خراب ہو گئی ۔ حمزہ شہباز کی جانب سے دائر عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کے دورا ن مسلم لیگ (ن) کے رہنمائوں کی ایک بڑی تعداد بھی کمرہ عدالت میں موجود تھی ۔ اس دوران سمیع اللہ خان کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی جس پر انہیں کمرہ عدالت سے باہر لایا گیا ۔ تاہم کچھ دیر بعد ان کی طبیعت بحال ہو گئی ۔

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…