مریض صارف سٹریچر پر بینک آ کر اپنی بائیو میٹرک تصدیق کروانے پر مجبور، بے حسی کی انتہا کر دی گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بینک کا کوئی بڑا کسٹمر ہو تو وہ اس کسٹمر کے گھر بھی پہنچ جاتے ہیں لیکن بے حسی کی انتہا دیکھئے کہ ایک بینک میں بائیو میٹرک کروانے کے لیے صارف کو اس کے لواحقین سٹریچر پر لے کر آئے ہیں اور یہ بیمار شخص بینک میں آ کر بائیو… Continue 23reading مریض صارف سٹریچر پر بینک آ کر اپنی بائیو میٹرک تصدیق کروانے پر مجبور، بے حسی کی انتہا کر دی گئی











































