اقتصادی سروے رپورٹس عمران خان کی ناکامی اور نااہلی کا ثبوت ہے، پیپلز پارٹی کی حکومت پر تنقید
اسلام آباد (بی این پی)اقتصادی سروے رپورٹس پر پیپلز پارٹی نے حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ اقتصادی سروے رپورٹس عمران خان کی ناکامی اور نااہلی کا ثبوت ہے۔ ایک بیان میں پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل نیر حسین بخاری نے کہاکہ اقتصادی سروے رپورٹس عمران خان ناکامی اور نااہلی کا ثبوت ہے۔… Continue 23reading اقتصادی سروے رپورٹس عمران خان کی ناکامی اور نااہلی کا ثبوت ہے، پیپلز پارٹی کی حکومت پر تنقید











































