وزیراعظم عمران خان میں وہ کون سی کمی ہے جس کی وجہ سے وہ عوام کے مسائل سمجھ نہیں سکتے؟ آصف علی زرداری نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا
نوڈیرو (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت زیادہ وقت نہیں چل سکتی،حکومت کے خلاف تحریک چلانے کیلئے اپوزیشن پارٹیوں کو متفق ہونا پڑے گا،عمران خان سیاستدان ہیں نہ زمیندار اور نہ ہی تاجر ہیں، اس لیے مسائل کو سمجھ نہیں سکتے۔ اتوار کو… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان میں وہ کون سی کمی ہے جس کی وجہ سے وہ عوام کے مسائل سمجھ نہیں سکتے؟ آصف علی زرداری نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا











































