پاکستان بھارت کیساتھ دہشت گردی کے معاملے پر بھی بات کرنے پر آمادہ، وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے بڑا اعلان کردیا
برسلز (این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دہشتگردی اور انتہاء پسندی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے پاکستانی قوم پرعزم ہے، پاکستان بھارت کیساتھ دہشت گردی کے معاملے پر بھی بات کرنے پر آمادہ ہے، جموں وکشمیر، اپنی جگہ ایک اور ایسا تنازعہ ہے جو جنوبی ایشیاء میں پائیدار… Continue 23reading پاکستان بھارت کیساتھ دہشت گردی کے معاملے پر بھی بات کرنے پر آمادہ، وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے بڑا اعلان کردیا











































