نوازشریف کے غیر ملکی دوروں پر مسلم لیگ ن کا ردعمل بھی سامنے آگیا
اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف نے غیر ملکی دورے پاکستان کیلئے کیئے تھے بھیک مانگنے کیلئے نہیں اپنی دوروں سے سی پیک سمیت دیگر سرمایہ کاری ملک میں آئی ہے۔وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان… Continue 23reading نوازشریف کے غیر ملکی دوروں پر مسلم لیگ ن کا ردعمل بھی سامنے آگیا











































