کوہاٹ(آن لائن) سرکاری ملازمین پر نئی پابندی عائد،یہ کام فوری کرلیں ورنہ 5ہزار روپے جرمانہ عائد ہوگا،29اگست ڈیڈ لائن مقرر،تفصیلات کے مطابق پاسپورٹ میں سرکاری خانہ ختم سرکاری ملازمین رنیول کے لئے 8000روپے بینک میں جمع کروائیں گے اگر سرکاری ملازمین پاسپورٹ پر سفر نہ کیا ہو تو وہ تین ہزار روپے جمع کرائیں گے۔اور تمام سرکاری ملازمین پاسپورٹ جو پہلی دفعہ بنائے گے۔ وہ بھی تین ہزار روپے جمع کراوئیں گے۔اسکی معیاد 29اگست 2019تک ہوگی اسکے بعد 5000روپے
جر مانہ عائد کیا جائے گا۔تمام سرکاری ملازمین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ 29اگست سے پہلے پہلے تمام کام مکمل کر یں ورنہ قانون کے مطابق جر مانہ کیاجائے گا۔ان خیالات کا اظہار ڈپٹی ڈئرایکٹر محمد اسرار خان بنگش نے میڈیاکسیاتھ بات چیت کر تے ہوئے کہا۔کہ سر کاری ملازمین کے فارم جمع کروانے کے لئے آخری تاریخ 29اگست ہے اسکے بعد 50ہزارروپے جر مانہ کیا جائے گا۔سرکاری ملازمین اس ا سکیم سے فائدہ اٹھائیں اور اپنے آپکو جر مانے سے بچائیں۔