بلاول ڈوبتی سیاست کا الزام ابا اور پھوپھو کی کرپشن کو دیں،حکومت کا جوابی وار ،کھری کھری سنا دیں
اسلام آباد(آن لائن)معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو ڈوبتی سیاست کا الزام اداروں کو نہیں بلکہ ابا جی اور پھوپھو کی کرپشن پر ڈالیں ۔ پھر سے سندھ کی عوام چوپٹ راج کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے ہیں ۔اپنے ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ … Continue 23reading بلاول ڈوبتی سیاست کا الزام ابا اور پھوپھو کی کرپشن کو دیں،حکومت کا جوابی وار ،کھری کھری سنا دیں











































