وڈیو کب اور کہاں بنائی گئی؟احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو کے اصل کردار کا پتہ چل گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو سکینڈل کے اصل کردار کا پتہ چل گیا، طارق محمود نامی ملتان کے رہائشی نے یہ مبینہ ویڈیو بنائی، ملتان کے علاقے ابدالی روڈ پر فوارہ چوک کے قریب اس کا”طارق ٹی وی سینٹر“ ہے، جج ارشد ملکجب ملتان میں تعینات تھے… Continue 23reading وڈیو کب اور کہاں بنائی گئی؟احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو کے اصل کردار کا پتہ چل گیا











































