ہماری عدالتیں آج تک لوگوں کو وقت پر انصاف نہیں دے سکیں،جاوید ہاشمی نے سنگین الزامات عائد کردیئے
اسلام آباد (این این آئی) سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ ہماری عدالتیں آج تک لوگوں کو وقت پر انصاف نہیں دے سکیں،قوم انصاف کے لیے تڑپ تڑپ کے مر رہی ہے، اعلیٰ عدالتیں پاکستان کے آئین کی بحالی کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔ منگل کو سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے سپریم کورٹ… Continue 23reading ہماری عدالتیں آج تک لوگوں کو وقت پر انصاف نہیں دے سکیں،جاوید ہاشمی نے سنگین الزامات عائد کردیئے











































