اندرون ملک فضائی سفر کے کرایوں میں 20 ہزار روپے تک کمی،عوام کو زبردست خوشخبری سنادی گئی
کراچی (این این آئی) اندرون ملک فضائی سفر کے کرایوں میں 20 ہزار روپے تک کمی ہوگئی۔کراچی سے اسلام آباد اور لاہور کا دوطرفہ کرایہ 35 سے 40 ہزار روپے کا ہوگیا، کرائے میں کمی کی وجہ ڈومیسٹک آپریشن میں نجی ائیرلائن کے دو نئے طیاروں کی شمولیت بتائی گئی ہے۔ ٹریول ایجنٹس یحییٰ پولانی… Continue 23reading اندرون ملک فضائی سفر کے کرایوں میں 20 ہزار روپے تک کمی،عوام کو زبردست خوشخبری سنادی گئی











































