پی ٹی آئی حکومت یا اپوزیشن؟ چیئرمین سینٹ کو ہٹانے اور برقرار رکھنے کا دنگل کون جیتے گا ؟ سلیم صافی کی حیرت انگیز پیش گوئی
سینئر کالم نگار سلیم صافی اپنے کالم ’’چیئرمین سینٹ ، اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا ‘‘ میں لکھا ہے کہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اگرچہ ماضی میں یوسف رضا گیلانی حکومت کا حصہ رہے تھے لیکن چیئرمین سینیٹ کا امیدوار بننے تک ان کے نام اور کام سے زیادہ لوگ واقف نہیں تھے۔ سینیٹ چیئرمین کے… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت یا اپوزیشن؟ چیئرمین سینٹ کو ہٹانے اور برقرار رکھنے کا دنگل کون جیتے گا ؟ سلیم صافی کی حیرت انگیز پیش گوئی











































