مفتاح اسماعیل کی گرفتاری ، وارنٹ جاری کر دیئے گئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم کی گرفتاری کے بعد نیب بیورو نے مزید دو گرفتاریوں کا فیصلہ کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق مفتاح اسماعیل اور سابق ایم ڈی پی ایس او عمران الحق کو بھی نیب نے گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ دونوں رہنمائوں کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر دیئے گئے ۔… Continue 23reading مفتاح اسماعیل کی گرفتاری ، وارنٹ جاری کر دیئے گئے











































