جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

مفتاح اسماعیل کی گرفتاری ، وارنٹ جاری کر دیئے گئے

datetime 18  جولائی  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم کی گرفتاری کے بعد نیب بیورو نے مزید دو گرفتاریوں کا فیصلہ کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق مفتاح اسماعیل اور سابق ایم ڈی پی ایس او عمران الحق کو بھی نیب نے گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ دونوں رہنمائوں کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر دیئے گئے ۔ واضح رہے کہ سابق وزیراعظم

شاہد خاقان عباسی کو نیب نے ایل این جی کیس میں گرفتار کیا تھا ۔ خاقان عباسی کا ریمانڈ حاصل کرنے کیلئے نیب انہیں نیب راولپنڈی منتقل کیا جائے گا ۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو آج شام شہباز شریف کی ہونیوالی پریس کانفرنس میں شرکت کیلئے لاہور جارہے تھے انہیں ٹول پلازہ سے نیب گرفتار کرکے اپنے ساتھ لے گئی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…