شہبازشریف پر کرپشن الزامات ، ن لیگ کا شدید ردعمل سامنے آگیا عمران خان نے خبر کس کے ذریعے لگوائی؟سب بتا دیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے برطانوی اخبار کی خبر میں لگائے گئے الزمات بے بنیاد اور پراپگنڈہ مہم قرار دے دئیے۔ ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ شائع ہونے والی خبر کے پہلے پانچ حصوں میں شہباز شریف شریف کی کارکردگی اور ان کے منصوبوں کی تعریف کی… Continue 23reading شہبازشریف پر کرپشن الزامات ، ن لیگ کا شدید ردعمل سامنے آگیا عمران خان نے خبر کس کے ذریعے لگوائی؟سب بتا دیا











































