پی پی اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سمیت اہم شخصیات سے سکیورٹی واپس لے لی گئی
کراچی(سی پی پی)آئی جی سندھ کلیم امام کی ہدایت پر پیپلز پارٹی کے کئی ارکان قومی و صوبائی اسمبلی سمیت متعدد اہم شخصیات سے سکیورٹی واپس لے لی گئی۔حکومتی، سیاسی اور دیگر شخصیات کیسیکیورٹی پر پولیس ہیڈ کوارٹر سے اہلکار تعینات تھے جنہیں آئی جی سندھ کی ہدایت پر واپس ہیڈ کوارٹر طلب کر لیا… Continue 23reading پی پی اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سمیت اہم شخصیات سے سکیورٹی واپس لے لی گئی











































