ہفتہ‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2025 

ملک کے 5 بڑے ائیر پورٹس کو جدید ترین ہوائی اڈوں میں بدلنے کی کوششیں، امیرقطر نے زبردست پیشکش کردی

datetime 14  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)ملک کے 5 بڑے ائیر پورٹس کو جدید ترین ہوائی اڈوں میں بدلنے کی کوششیں، امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے پاکستان کو تعاون کی پیشکش کر دی۔ ذرائع کے مطابق پیشکش وزیراعظم عمران خان کو حالیہ دورہ پاکستان کے دوران کی گئی،قطر جدید ہوائی اڈوں کی تیاری میں مالی اور تکنیکی تعاون فراہم کرے گا، ذرائع کے مطابق پرانے ائیر پورٹس کو جدید ٹیکنالوجی اور نئے ارکیٹیکچر ڈیزائین میں بدلا جائے گا.

امیر قطر نے ائیر پورٹ سروسز کو آئوٹ سورس کرنے کا کہا ہے، امیر قطر نے کہاکہ پاکستان چاہے تو پرانے ائیر پورٹس کو قطر ائیر پورٹ کی طرز پر بنایا جا سکتا ہے، وزیراعظم نے مشاورت کے لئے اہم اجلاس کل پیر کو طلب کر لیا،وزیر ہوا بازی سمیت سول ایوی ایشن حکام اجلاس میں شریک ہوں گے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق فیصلے پر عملدرآمد پر پاکستان کا شمار خوبصورت ترین ائیر پورٹس رکھنے والے ممالک میں ہو سکے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…