14 لوگ کون تھے جنہوں نے ضمیر فروشی کر کہ جمہوریت کو نقصان پہنچایا؟شہبازشریف نے بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہاہے کہ خفیہ بیلٹ میں 14 ووٹ کھسک گئے،اوپن ووٹنگ ہوئی تو اپوزیشن کے سینیٹرز کی تعداد 64 تھی،وہ جیت کر بھی جمہور کے سامنے شرمندہ ہوئے،ایک بار پھر پھر دھاندلی کی گئی، بکنے والے سینیٹر ز کی نشاندہی کرینگے، ضمیر… Continue 23reading 14 لوگ کون تھے جنہوں نے ضمیر فروشی کر کہ جمہوریت کو نقصان پہنچایا؟شہبازشریف نے بڑا اعلان کردیا









































