لندن جائیں یا متحدہ عرب امارات،پی آئی اے نے اپنے کرایوں میں ناقابل یقین کمی کا اعلان کردیا
کراچی(صباح نیوز)پی آئی اے نے مسافروں کے لئے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا، رعایتی ٹکٹس متعارف کرا دیئے گئے، لندن اور عرب امارات کے مسافروں سمیت طلبا کو بھی سہولت فراہم کی جائے گی۔پی آئی اے انتظامیہ نے بتایا کہ لندن سے سیالکوٹ کے مسافروں کو 24 ستمبر تا 30 نومبر تک 10 فیصد… Continue 23reading لندن جائیں یا متحدہ عرب امارات،پی آئی اے نے اپنے کرایوں میں ناقابل یقین کمی کا اعلان کردیا











































