وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کا آزادکشمیر میں ریلی سے خطاب،بھارت کیخلاف بڑے اقدام کا اعلان کردیا
کوہالہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کوہالہ میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیرمیں ظلم کی داستان طویل ہے، عارضی لکیریں دلوں کے فاصلے کم نہیں کرسکتیں، شاہ محمودقریشی نے کہا کہ 70سال کی بربریت کے باوجودکشمیریوں کا حوصلہ کم نہیں ہوا، انہوں نے کہا کہ بھارتی اقدام سے… Continue 23reading وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کا آزادکشمیر میں ریلی سے خطاب،بھارت کیخلاف بڑے اقدام کا اعلان کردیا











































