عید سے ایک دن پہلے انتہائی افسوسناک واقعہ ، متعدد افراد جاں بحق،گھروں میں کہرام مچ گیا

11  اگست‬‮  2019

مانسہرہ(این این آئی )گلگت سے راولپنڈی جانے والی موٹر کار کوہستان کے مقام پرحادثہ کاشکار ہوگئی جس کے نتیجے میں چھ افراد جاں بحق جاں بحق ہوگئے ۔اطلاعات کے مطابق گلگت سے راولپنڈی جانے والی موٹر کار نمبر 7384جس میں ڈرائیور سمیت چھ افراد سوار تھے کوہستان تھانہ پٹن کے حدود تور کمر کے

مقام پر ڈرائیور سے بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جا گری۔موٹر کار کے اس حادثہ میں چھ افراد جاں بحق ہوگئے،جاں بحق ہونے والوں میں عنایت اللہ ولد محمد رحمان،اصغرالدین ولد محمد عمر،سلطان زیب ولد محمد یارؒعمرولد جاوید.حمید ولد امیر زاہد ساکنان گل بہار کالونی ثمر باغ شامل ہیں جبکہ ایک نعش کی شناخت نہیں ہو سکی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…