پاکستان کا بھارتی سکھ یاتریوں کوبڑاسرپرائز ، ایسا اعلان کردیا جو ان کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا
لاہور( این این آئی )پاکستان نے بھارتی سکھ یاتریوں کیلئے 500 پراناایک اورگوردوارہ کھول دیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان آنے والے سکھ یاتریوں کوگوردوارہ ڈیرہ صاحب لاہور، گوردوارہ رام داس چونامنڈی ، گوردوارہ روہڑی صاحب ایمن آباد، گوردوارہ دربارصاحب کرتارپور، گوردوارہ سچاسودافاروق آباد، گوردوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب اورموجود گوروداروں سمیت گوردوارہ سچاسودافاروق… Continue 23reading پاکستان کا بھارتی سکھ یاتریوں کوبڑاسرپرائز ، ایسا اعلان کردیا جو ان کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا