جوڈیشل کونسل کی کارروائی ۔۔۔جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے ایسا فیصلہ کرلیا جو کسی کے بھی وہم و گمان میں نہ تھا
اسلام آباد(سی پی پی)جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ساتھ ملک بھر کی مختلف بار ایسوسی ایشنز نے بھی جسٹس فائز کیخلاف حکومتی ریفرنس کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیاہے۔سپریم جوڈیشل کونسل کا آ ئندہ اجلاس 8 اگست… Continue 23reading جوڈیشل کونسل کی کارروائی ۔۔۔جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے ایسا فیصلہ کرلیا جو کسی کے بھی وہم و گمان میں نہ تھا











































