پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسلمانوں نے قبلہ رخ کا تعین کیا،جانتے ہیں سال میں کتنے مواقع آتے ہیں جب سورج خانہ کعبہ کے اوپر عین سیدھ میں پہنچتا ہے؟
لاہور( این این آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں بڑی تعداد میں مسلمانوں نے قبلہ رخ کا تعین کیا۔ماہرین فلکیات اور محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بج کر 18 منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر عمودی زاویہ پر تھا۔ اس وقت بیت اللہ کا سایہ نہیں تھا تاہم دنیا… Continue 23reading پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسلمانوں نے قبلہ رخ کا تعین کیا،جانتے ہیں سال میں کتنے مواقع آتے ہیں جب سورج خانہ کعبہ کے اوپر عین سیدھ میں پہنچتا ہے؟