’ میں جس ایجنڈے کیلئے نکلا تھا وہ آج ختم ہو گیا ‘ شیر افضل مروت نے بڑا اعلان کر دیا
راولپنڈی (این این آئی)پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت بد ھ کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرسکے، انہوں نے موجودہ پی ٹی آئی قیادت کے ساتھ کام نہ کرنے کا اعلان کر دیا اس حوالے سے راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ عمر ایوب اور… Continue 23reading ’ میں جس ایجنڈے کیلئے نکلا تھا وہ آج ختم ہو گیا ‘ شیر افضل مروت نے بڑا اعلان کر دیا