شاہ جی نیب کا آپ کیساتھ رویہ کیسا ہے؟ صحافی کے سوال سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کیا جواب دیا ؟
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہاہے کہ نیب کی کسٹڈی میں کچھ بولنا نہیں چاہتا ، عدالتی ریمانڈ کے بعد بات کرونگا ،نیب نے مجھ پرپانچ سو ارب روپے ڈالے ہیں ، صرف پندرہ فیصد مجھے دے دے باقی خود رکھ لے ۔پولی کلینک میں میڈیا سے… Continue 23reading شاہ جی نیب کا آپ کیساتھ رویہ کیسا ہے؟ صحافی کے سوال سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کیا جواب دیا ؟











































