پیپلز پارٹی میں فارورڈ بلاک بنانے کی کوششیں، کس سینئر رہنما نے اپنی ہی جماعت کے ایک درجن سے زائد ایم پی ایزکو ساتھ ملا لیا ؟بلاول نے نوٹس لے لیا
کراچی(این این آئی)سندھ میں چند عرصے سے پیپلز پارٹی کے اندر فارورڈ بلاک بنانے کی خبریں سامنے آ رہی ہیں، اب فارورڈ بلاک بنانے کے معاملے پر اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق فارور بلاک کیلئے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے خود ملوث… Continue 23reading پیپلز پارٹی میں فارورڈ بلاک بنانے کی کوششیں، کس سینئر رہنما نے اپنی ہی جماعت کے ایک درجن سے زائد ایم پی ایزکو ساتھ ملا لیا ؟بلاول نے نوٹس لے لیا











































