افغان امن مذاکرات میں افغانستان کو نظر انداز کرنے پراسفندیار ولی خان کا اظہار تشویش،نتائج سے خبردارکردیا
پشاور(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ افغان صدر اشرف غنی کا دورہ امریکہ منسوخ کرنا اس بات کی دلیل ہے کہ افغان امن مذاکرات میں سب سے اہم فریق کو نظر انداز کرلیا گیا ہے،اب یہ مسئلہ خطرناک صورتحال اختیار کریگا،ہمارا روز اول سے موقف رہا… Continue 23reading افغان امن مذاکرات میں افغانستان کو نظر انداز کرنے پراسفندیار ولی خان کا اظہار تشویش،نتائج سے خبردارکردیا











































