نواز شریف سے جیل میں اہل خانہ اور ذاتی معالج کی ملاقات ،رہنمائوں اور کارکنوں پر پابندی بر قرار
لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں اہل خانہ اور ذاتی معالج نے ملاقات کی ، پارٹی کارکنا ن نواز شریف سے اظہار یکجہتی کیلئے کوٹ لکھپت جیل کے باہر موجود رہے اور ان کے حق میں نعرے لگاتے رہے ۔ کوٹ لکھپت جیل… Continue 23reading نواز شریف سے جیل میں اہل خانہ اور ذاتی معالج کی ملاقات ،رہنمائوں اور کارکنوں پر پابندی بر قرار