عمران خان پر سنگین الزام کیوں عائد کیا؟ شہباز شریف اور مریم نواز کے بیان کیخلاف ن لیگی رہنما مشاہد حسین کھل کر بول پڑے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شہباز شریف اور مریم نواز کی جانب سے وزیراعظم عمران خان پر کشمیر کا سودا کرنے کے الزام پر لیگی رہنما مشاہد حسین سید نے ان کی جانب سے اس بیان کو سیاسی قرار دے دیا، مشاہد حسین سید نے کہا کہ وزیراعظم یا حکومت پر کشمیر کا سودا کرنے کا… Continue 23reading عمران خان پر سنگین الزام کیوں عائد کیا؟ شہباز شریف اور مریم نواز کے بیان کیخلاف ن لیگی رہنما مشاہد حسین کھل کر بول پڑے











































