بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

عمران خان نے عید الاضحی سے ایک روز قبل مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم اور سنگین صورتحال پر پیغام جاری کردیا

datetime 11  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ڈر ہے کہ آر ایس ایس اورنازی پارٹی کا نظریہ کشمیر میں تھمنے والا نہیں ہے ،وزیراعظم عمران خان نے عید الاضحی سے ایک روز قبل مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی فوج کے مظالم اور سنگین صورتحال پر

پیغام جاری کردیا، نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا کہناتھا کہ کشمیریوں کی نسل کشی سے کشمیر کا جغرافیہ تبدیل کرنے کی کوشش ہور ہی ہے ، سوال ہے کہ کیا دنیا مقبوضہ کشمیر میں وہ سب دیکھے گی جو ہٹلر نے کیا ؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…