موسم کی ناموافق صورت حال کے باعث پی آئی اے نے مسلسل 2دن کیلئے پروازوں کی منسوخی کا اعلان کردیا
کراچی (این این آئی) ملک کے مختلف علاقوں میں موسم کی نا موافق صورتحال کے باعث پی آئی اے نے 10 اور 11 اگست بروز ہفتہ اور اتوار کے لئے اپنی بعض پروازوں کو منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ان میں مندرجہ ذیل شامل ہیں: 10 اگست 2019 بروز ہفتہ کو پی کے 536… Continue 23reading موسم کی ناموافق صورت حال کے باعث پی آئی اے نے مسلسل 2دن کیلئے پروازوں کی منسوخی کا اعلان کردیا