چونیاں سے اغوا ہونیوالے تین بچوں کی لاشیں برآمد، مبینہ بدفعلی کے بعد قتل کر کے پھینکا گیا،لرزہ خیز انکشافات
قصور(این این آئی) چونیاں سے اغوا ہونیوالے تین بچوں کی کو مبینہ بد فعلی کے بعد قتل کرکے لاشیں انڈسٹریل اسٹیٹ ٹیبوں میں پھینک دیں، تینوں بچوں کی لاشیں برآمد۔گزشتہ روز پولیس تھانہ سٹی چونیاں کو اطلاع ملی کہ چونیاں انڈسٹریل اسٹیٹ کے قریب واقع ٹیبوں سے تین بچوں کی لاشیں موجود ہیں جس پر… Continue 23reading چونیاں سے اغوا ہونیوالے تین بچوں کی لاشیں برآمد، مبینہ بدفعلی کے بعد قتل کر کے پھینکا گیا،لرزہ خیز انکشافات











































