پارلیمان سے آواز آئے تو تالہ لگا دو ،اپوزیشن کی آواز آئے تو گرفتا کر لو،میڈیا کی آواز آئے تو ٹربیونل بنا دو ،ن لیگ کا شدید ردعمل
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اور نگزیب نے کہا ہے کہ پارلیمان سے آواز آئے تو تالہ لگا دیں ،اپوزیشن کی آواز آئے تو گرفتا کر لو،میڈیا کی آواز آئے تو ٹربیونل بنا دو ،اسلام آباد ائیر پورٹ پر دو کلو 30 گرام چرس پکڑی گئی تو اسکی تصویر… Continue 23reading پارلیمان سے آواز آئے تو تالہ لگا دو ،اپوزیشن کی آواز آئے تو گرفتا کر لو،میڈیا کی آواز آئے تو ٹربیونل بنا دو ،ن لیگ کا شدید ردعمل











































