حافظ حسین احمد خاتون اینکرکے ترش اور سخت سوالات برداشت نہ کر سکے،جواب میں ایسا کام کردیا کہ اینکر بھی ششدر رہ گئیں،دلچسپ صورتحال
اسلام آباد(آن لائن) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنما حافظ حسین احمد خاتون اینکرکے ترش اور سخت سوالات برداشت نہ کر سکے۔ نجی ٹی وی اینکر پر پی ٹی آئی سے پیسے لینے سمیت متعدد الزامات لگا دیئے۔ اینکر ششدر رہ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں جب خاتون… Continue 23reading حافظ حسین احمد خاتون اینکرکے ترش اور سخت سوالات برداشت نہ کر سکے،جواب میں ایسا کام کردیا کہ اینکر بھی ششدر رہ گئیں،دلچسپ صورتحال











































