خورشیدشاہ کونیب کے زیر حراست رکھنے کیلئے خصوصی انتظامات، کمرہ تیار،اٹیچ باتھ بنادیاگیا،ایئرکنڈیشن بھی فراہم، حیرت انگیز انکشافات
سکھر (این این آئی)پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید شاہ کی نیب سکھر میں زیر حراست رکھنے کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔نیب ذرائع نے بتایا کہ خورشید شاہ کو عارضی طور پر سہولیات دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نیب آفس سکھر میں خورشید شاہ کیلئے علیحدہ سیل (لاکپ) تیار کرلیا… Continue 23reading خورشیدشاہ کونیب کے زیر حراست رکھنے کیلئے خصوصی انتظامات، کمرہ تیار،اٹیچ باتھ بنادیاگیا،ایئرکنڈیشن بھی فراہم، حیرت انگیز انکشافات









































