افواہوں پرکان نہ دھریں اسلام آباد کے تمام داخلی اور خارجی راستے ٹریفک کیلئے کھلے ہیں

31  اکتوبر‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)آئی جی اسلام آباد نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے تمام داخلی اور خارجی راستے ٹریفک کے لیے کھلے ہیں ۔ ایک بیان میں آئی جی اسلام آباد نے کہاکہ اسلام آباد کے اندر کی بھی تمام سڑکیں ٹریفک کے لئے کھلی ہیں اور ٹریفک رواں دواں ہے ۔انہوںنے کہاکہ شہر کے

تمام علاقوں میں شہری بلاخوف خطرہ بغیر کسی پریشانی کے اپنا سفر جاری رکھ سکتے ۔ انہوں نے کہاکہ اسلام آباد پولیس شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لایا رہی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ اسلام آباد پولیس آپ کی خدمت اور رہنمائی کے لیے ہمہ وقت تیار ہے ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…